19 جولائی، 2018، 11:43 AM

یمن کے صوبہ الجوف میں علی محسن الاحمر کے قافلے پر حملہ

یمن کے صوبہ الجوف میں علی محسن الاحمر کے قافلے پر حملہ

یمن کے صوبہ الجوف میں یمن کے فراری صدر منصور ہادی کے معاون علی محسن الاحمر کے قافلے پر حملے کے نتیجے میں اس کا داماد اور بہت سے اعلی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے صوبہ الجوف میں یمن کے فراری صدر منصور ہادی کے معاون علی محسن الاحمر کے قافلے پر حملے کے نتیجے میں اس کا داماد اور بہت سے اعلی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

روسیا الیوم کے نامہ نگار کے مطابق علی محسن الاحمر کے قافلہ کے قریب نصب بم دھماکہ پھٹنے کے نتیجے میں بہت سے اعلی فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں ہلاک ہونے والوں میں بحرین میں یمن کے فوجی اتاشی اور علی محسن الحمر کے داماد بھی شامل ہیں لیکن علی محسن الاحمر اس حملے میں بچ گئے ہیں ۔

News ID 1882356

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha